رشتے اور راستے ذندگی کے دو پہلو ہیں کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے راستے کھو جاتے اور کبھی راستے میں چلتے چلتے رشتے بن جاتے ہیں کسی کو رشتے راس آتے ہیں اور کسی کو راستے....بس فرق صرف اتنا ہے راستوں کے دکھ برداشت ہو جاتے ہیں لیکن رشتوں کے نہیں

11:18:00 PM Amad Ahmad 0 Comments


0 comments :