شہد میں ملا کر کھانے سے زہر اپنا اثر کھو نہیں دیتا. ریشم میں لپیٹ کر پتھر مارنے سے درد کم نہیں ہو جاتا.تکلیف اب پہلے سے زیادہ ہوتی ہے کیونکہ ہم نے اذیت دینے کے نت نئے اور خوبصورت طریقے ایجاد کر لیے ہیں.

11:16:00 PM Amad Ahmad 0 Comments


0 comments :